سرمایہ کاری تعلقات
سرمایہ کاروں کی سہولت اور شکایات کا ازالہ کرنے کیلئے کمپنی کی طرف سے نامزد شخص کا نام اور رابطے کا پتہ (ای میل) ایس ای سی پی کے آن لائن شکایت فارم کا لنک
http://www.secp.gov.pk/ComplaintForm1.asp
کمپنی کے عام اجلاس، منافع منقسمہ رائٹ ایشو اور بونس کے اطلاع نام
سرمایہ کاروں کی شکایات
آپ ہم سے سرمایہ کاری کے بارے میں معاملات کے سلسلے میں سوالات یا استفسار کی صورت میں رابطہ کرسکتے ہیں یا اپنے استفسارات کے ساتھ فارم جمع کراسکتے ہیں۔