ڈائریکٹرز کے انتخاب کا اطلاع نامہ
:ڈائریکٹرز کے انتخاب کے سلسلے میں مندرجہ ذیل معلومات کا ان کے مقررہ اوقات پر فراہم کرنا یقینی بنایا جائے
انتخاب لڑنے والے ہر امیدوار کا تفصیلی تعارف اور دفتر کا پتہ، الیکشن کی تاریخ سے سات دن قبل ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا
:الیکشن کی تاریخ سے ۲۱ دن پہلے
ویب سائٹ پر پراکسی فارم موجود ہوں گے۔