کمپنی پروفائل
وژن، مشن اور جائز کاروباری سرگرمیاں
کمپنی کی نوعیت
کمپنی کا رجسٹریشن نمبر اور قومی ٹیکس نمبر
کمپنی کے تمام دفاتر اور شاخوں کے پتے
کمپنی کے تمام دفاتر اور شاخوں کے فون اور فیکس نمبرز
کمپنی کا ای میل ایڈریس
کمپنی کا خاکہ
تھل لمیٹڈ نے اپنے سفر کا آغاز 1966 میں کیا۔ ایک پبلک لسٹڈ ادارکے کے طور پر تھل لمیٹڈ کراچی اور لاہور اسٹاک ایکسچینجز میں لسٹڈ ہے۔
معروف و مستحکم ادارے ہاؤس آف حبیب گروپ کے تحت کام کرنے والے تھل لمیٹڈ نے اپنے سرپرست گروپ نیز اپنے اقدار اور اپنی ذاتی حیثیت دونوں میں اپنے استحکام کو ظاہر کیا ہے۔ ہاؤس آف حبیب کو 10 ہزار سے زائد ملازمین کا حامل ایک ادارہ ہونے اور اپنے استحکام کی بدولت کسی تعارف کی ضرورت نہیں ہے۔ ہاؤس آف حبیب ایک مستحکم اور بالغ النظر کارپوریٹ ادارہ ہے جو عوام الناس کو وسیع تر مصنوعات فراہم کررہاہے۔ آٹو موبائلزگاڑیوں سے لیکر آڈیو میڈیا، بلڈنگ میٹریلز (تعمیراتی سامان) سے بینکنگ اور کمپیوٹر، کیمیکلز تک ہاؤس آف حبیب وسیع تر شعبوں میں موثر طور پر مصروفِ عمل ہے۔ پبلک (پاکستان اسٹاک ایکسچینجز میں لسٹڈ) اور نجی کمپنیوں کے نیٹ ورک کو سنبھالتے ہوئے ہاؤس آف حبیب جاپانی، یورپی اور امریکی کمپنیوں مثلاً ٹویوٹا، ڈینسو، کوئٹو، گبریل وغیرہ کے ساتھ ایکویٹی اور تیکنیکی اشتراک کا حامل ہے اور مسابقت کی دوڑ میں کسی سے پیچھے نہیں۔ اس کے ساتھ گروپ ایک عدم مرکزیت کا حامل تنظیمی ڈھانچہ اور ایک ترقی و جدت اور پُرعزم و فعال فلسفہ رکھتا ہے۔
تھل لمیٹڈ مختلف سمتوں میں کام کرنے والا قومی ادارہ ہے جو انجینئرنگ پروڈکٹس (کراچی)، جوٹ مصنوعات (مظفرگڑھ)، لیمینیٹ شیٹس (حب)، اور پیپرسیک (حب اور گدون) کی تیاری میں مصروفِ عمل ہے۔
اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی تیاری میں سرگرم عمل 6 قسم کے کاروبار کئی شعبوں کے لئے خدمات فراہم کررہے ہیں۔ انجینئرنگ کا شعبہ آٹوموٹیو پارٹس مثلاً کار ایئرکنڈیشنرز، ریڈی ایٹرز، وائرنگ سسٹمز اور انجن کمپونینٹس تیار کررہا ہے جبکہ تعمیراتی سامان اور منسلکہ مصنوعات کا شعبہ جوٹ، پیپر سیک اور لیمینیٹس آپریشنز کی نگرانی کرتا ہے۔ ان اہم و کلیدی آپریشنز کے شعبوں کے ساتھ ساتھ تھل لمیٹڈ کے ذیلی اداروں میں معروف کاروباری کمپنیاں مثلاً میکرو۔حبیب پاکستان لمیٹڈ، پاکستان انڈسٹریل ایڈز(پرائیویٹ) لمیٹڈ، نوبل کمپیوٹر سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور تھل بوشوکو پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ بھی شامل ہیں۔
بصیرت (Vision)
تھل لمیٹڈ کو انتہائی قابل احترام اور پُرعزم و فعال گروپ ہونے کے ساتھ توسیع پذیری اور مختلف شعبوں میں فعال ادارہ تسلیم کیا جاتا ہے جو اپنے کاروباری اسٹیک ہولڈرز کیلئے مستقل طور پر مسابقتی منافع جات برقرار رکھے ہوئے ہے اور اس کے علاوہ روزگار کے متلاشی افراد کے لئے ترجیحی آجر، کمیونٹی، ملک اور ماحولیات کے لئے اپنی تمامتر ذمہ داریاں بخوبی ادا کرنے والا ادارہ تصور کیا جاتا ہے۔
بنیادی اقدار
عاجزی و انکساری اور باہمی احترام *
انصاف اور سالمیث *
انٹرپرنیورشپ *
وسائل کا بہترین استعمال *
ٹیم ورک *
5s/صفائی *
ذیلی ادارے اور منسلکہ کمپنیاں
ذیلی ادارے
میکرو حبیب پاکستان لمیٹڈ
دوسری منزل، ہاؤس آف حبیب، 3۔جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک7/8، شاہراہِ فیصل، کراچی
0092-21-34312030 :فون
نوبل کمپیوٹر سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
پہلی منزل، ہاؤس آف حبیب، 3۔جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک7/8، شاہراہِ فیصل، کراچی
این سی ایس ایل کا آفیشل ای میل : ncsl@hoh.net
0092-21-34312030 :پی اے بی ایکس نمبر
0092-21-34312314 :فیکس
پاکستان انڈسٹریل ایڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
میزنائن فلور، ہاؤس آف حبیب، -3جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک7/8، شاہراہِ فیصل، کراچی
0092-21-34312030 :فون
اے ون انٹرپرائزز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
چوتھی منزل، ہاؤس آف حبیب، -3جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک7/8، شاہراہِ فیصل، کراچی
0092-21-34312030 :فون
حبیب میٹرو پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ
چوتھی منزل، ہاؤس آف حبیب، -3جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک7/8، شاہراہِ فیصل، کراچی
0092-21-34312030 :فون
URL: www.habibmetro.pk
تھل بوشوکو پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ
چوتھی منزل، ہاؤس آف حبیب، -3جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک7/8، شاہراہِ فیصل، کراچی
0092-21-34312030 :فون
تھل پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ
چوتھی منزل، ہاؤس آف حبیب، -3جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک7/8، شاہراہِ فیصل، کراچی
0092-21-34312030 :فون
0092-21-34312318 :فیکس
ای میل: tl@hoh.net
ایسوسی ایٹس
انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ
پلاٹ نمبرN.W.Z/1/P-1، پورٹ قاسم اتھارٹی، کراچی، پاکستان
0092-21-34721100 :فون
UAN: 0092-111-86-96-82 (111-TOYOTA)
URL: www.toyota-indus.com
حبیب انشورنس کمپنی لمیٹڈ
پہلی منزل، اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر6، حبیب اسکوائر، ایم۔اے۔ جناح روڈ، کراچی، پی او بکس نمبر5217، پاکستان
0092-21-32424030,38,39 :فون
UAN: 0092-21-111-03-03-03
URL: www.habibinsurance.net
ایگری آٹو انڈسٹریز لمیٹڈ
پانچویں منزل، ہاؤس آف حبیب، -3جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک7/8، شاہراہِ فیصل، کراچی
0092-21-3541540-43 :فون
URL: www.agriauto.com.pk
شبیرٹائلز اینڈ سرامکس لمیٹڈ
15واں مائل اسٹون، نیشنل ہائی وے، لانڈھی، کراچی، پاکستان
0092-21-38183610-13 :فون
URL: www.stile.com.pk
تھل نووا پاور تھر (پرائیوٹ) لمیٹڈ
75500 چوہدری خلق الزماں روڈ، گزری، کراچی IV دوسری منزل , بحریہ کمپلیکس
0092-21-35155196,7,8 :فون
رابطے کیلئے معلومات
کمپنی کی حیثیت : پبلک لمیٹڈ کمپنی بذریعہ شیئرز
0002197 :کمپنی رجسٹریشن
0711010-3 :این ٹی این نمبر
12-01-8415-001-64 :جنرل سیلز ٹیکس نمبر
رجسٹرڈ آفس: چوتھی منزل، ہاؤس آف حبیب،
-3جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک7/8،
شاہراہِ فیصل، کراچی۔پاکستان
0092-21-34312030 :فون
0092-21-34312318 :فیکس
ای میل: tl@hoh.net
URL: thallimited.com